اشاعتیں

اپریل, 2020 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

تلاوت قرآن کے وقت کیا نیت ہو؟ ‏

تلاوت قرآن کے وقت کیا نیت ہو؟  عربی سے ماخوذ   مترجم: سعود احمد مقصود احمد  المدنی  جمعية الدعوة والإرشاد وتوعية الجاليات بخميس مشيط، السعودية  ~~~~~؛  بہت سارے مسلمان محض اجر کی نیت سے قرآن پڑھتے ہیں ، شاید وہ قرآن کے متعدد عظیم منافع کا علم نہیں رکھتے ہیں۔ جبکہ حقیقت یہ ہے کہ جس نیت سے قرآن پڑھا جائے گا وہ فضیلت ضرور ملے گی۔ جیسا کہ حدیث ہے: "عمل کا دار و مدار نیتوں پر ہے اور ہر شخص کے لئے وہ چیز ہوگی جس کی اس نے نیت کی ہے" . بخاری  قرآن دستور حیات ہے اور نیت علما کی تجارت ہے۔ اس واسطے بندہ تلاوت قرآن کے وقت متعدد نیتیں دل میں رکہے۔   -: مثلاَ   ؛1_ تلاوت قرآن کے وقت علم و عمل کی نیت ہو۔ ؛2- حصول ہدایت کی نیت ہو۔ ؛3_ رب سے سرگوشی کرنے کی نیت ہو۔ ؛4- ظاہری و باطنی امراض سے شفا ملنے کی نیت ہو۔ ؛5- اللہ کی جانب سے اندھیروں سے نور کی طرف نکل آنے کی  نیت   ہو ۔ ؛6- نیت ہو کہ قرآن دلوں کی سختی کا علاج کرتا ہے، حیات و  اطمئنان بخشتا ہے اور دل کو آباد رکھتا ہے۔ ؛7- مج

مدارس ‏اور ‏رمضان ‏

ماہِ رمضان، مخیرین اور مدارس اسلامیہ  چند گزارشات ٭ چند تجاویز ازقلم  عبد السلام بن صلاح الدین  الفیضی المدنی  (داعی جمعیۃ الدعوۃ و الارشاد و توعیۃ الجالیات ‘محافظۃ میسان‘ سعودی عرب)  Email:smadani80@gmail.com ~~~~؛ الحمد لله رب العالمين، و الصلاة و السلام الأتمان الأكملان على أشرف الأنبياء و المرسلين، نبينا محمد بن عبد الله الأمين و على آله الطيبين الطاهرين و على أصحابه الغر الميامين أجمعين، و من تبعهم بإحسانٍ إلى يوم الدين أما بعد!  پھلا پھولا رہے یا رب چمن میری امیدوں کا ۔جگر کا خون دے دے کر یہ بوٹے ہم نے پالے ہیں رمضان کی آمد آمد ہے، ملک میں لاک ڈاؤن ہے، پورے عالم میں کورونا وائرس نے تباہی مچا رکھی ہے، پوری دنیا قلق و اضطراب میں مبتلا ہے، اور اربابِ مدارس اہل خیر کی طرف ٹکٹکی باندھے دیکھ رہے ہیں، اسی تناظر میں کاتبِ سطور نے یہ تحریر ترتیب دی ہے، جو انتہائی عجلت میں عمل میں آئی ہے، اس امید کے ساتھ اصحابِ خیر، اربابِ ثروت و دولت اور اہل جود و سخا کی خدمت میں پیش کرنے کی سعادت حاصل کر رہا ہوں کہ اہل جود