اشاعتیں

صدقہ فطر کے احكام و مسائل مختصرا

صدقہ فطر کے احكام و مسائل مختصرا  جید علماء و مفتیان کے کتاب و سنت کی روشنی میں بیان کئے گئے تصریحات سے ماخوذ راقم  سید محمد عزیر ادونوی  ~~~~ ؛؛  ۱.  رمضان کا آخری عمل صدقہ فطر کی ادائیگی ہے  ؛؛  ۲.  جو مال چاہے روپئے کی صورت میں ہو یا غلہ کی صورت میں یا طعام کی صورت میں یا کسی اور چیز کی صورت میں ہو، اللہ تعالیٰ کی رضا کے لئے اللہ کی راہ میں غرباء و مساکین کو دیا جاتا ہے یا خیر کے کسی کام میں خرچ کیا جاتا ہے، اسے “صدقہ”  کہتے  ؛؛  ۳.  صدقہ فطر صدقہ کی ایک قسم ہے جس کے کچھ خاص  احکام و مسائل ہیں ؛؛  ۴.  اسے زکوٰۃ الفطر، زکوٰۃ البدن، زکوٰۃ النفس، فطرانہ اور  فطرہ بھی کہا جاتا ہے ؛؛  ۵.  صدقہ کی اصلاً دو قسمیں ہیں  ؛؛  ۱.  فرض  ؛؛  ۲.  نفل  ؛؛  ۶.  فرض صدقہ میں  ؛؛  ۱.  زکوٰۃ  ؛؛  ۲.  نذر کا صدقہ  ؛؛  ۳.  صدقہ فطر  ؛؛  ۴.  کفارہ کا صدقہ  ؛؛...

سحری کے 20 فوائد

سحری کے فضائل، برکات و فوائد  (جید علماء کے فتاوی اور شروحات سے ماخوذ)  راقم  سید محمد عزیر ادونوی  ~~~~؛   سحری سے مراد وہ کھانا ہوتا ہے جو انسان رات کے آخری حصے میں تناول کرتا ہے، اور اسے سحری اس لیے کہا گیا ہے کہ رات کے آخری حصے کو سحر کہتے ہیں اور یہ کھانا اسی وقت میں کھایا جاتا ہے۔ ؛  * ۱. سحری کرنے سے رسول اللہ کی اطاعت کا اجر ملتا ہے ؛  * ۲. سحری کرنے سے رسول اللہ کی سنت کا اجر ملتا ہے ؛  * ۳. سحری کرنے سے برکت حاصل ہوتی ہے  رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے:  سحری کرو، کیونکہ سحری میں برکت ہوتی ہے.  بخاری (1923)، مسلم (1095)، مشکوۃ (1983) ؛  * ۴. سحری کرنے سے اہل کتاب کی سحری کی مخالفت کا اجر ملتا ہے اور ان کی مشابہت کا گناہ نہیں ہوتا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے:  سحری تناول کرنا  ہمارے اور اہل کتاب کے روزے کے درمیان فرق ہے.  مسلم : (1096)، مشکوۃ (1984)  ؛  * ۵. سحری کرنے سے اللہ کی رحمت نازل ہوتی ہے  ؛  * ۶....

تلاوت قرآن کے وقت کیا نیت ہو؟ ‏

تلاوت قرآن کے وقت کیا نیت ہو؟  عربی سے ماخوذ   مترجم: سعود احمد مقصود احمد  المدنی  جمعية الدعوة والإرشاد وتوعية الجاليات بخميس مشيط، السعودية  ~~~~~؛  بہت سارے مسلمان محض اجر کی نیت سے قرآن پڑھتے ہیں ، شاید وہ قرآن کے متعدد عظیم منافع کا علم نہیں رکھتے ہیں۔ جبکہ حقیقت یہ ہے کہ جس نیت سے قرآن پڑھا جائے گا وہ فضیلت ضرور ملے گی۔ جیسا کہ حدیث ہے: "عمل کا دار و مدار نیتوں پر ہے اور ہر شخص کے لئے وہ چیز ہوگی جس کی اس نے نیت کی ہے" . بخاری  قرآن دستور حیات ہے اور نیت علما کی تجارت ہے۔ اس واسطے بندہ تلاوت قرآن کے وقت متعدد نیتیں دل میں رکہے۔   -: مثلاَ   ؛1_ تلاوت قرآن کے وقت علم و عمل کی نیت ہو۔ ؛2- حصول ہدایت کی نیت ہو۔ ؛3_ رب سے سرگوشی کرنے کی نیت ہو۔ ؛4- ظاہری و باطنی امراض سے شفا ملنے کی نیت ہو۔ ؛5- اللہ کی جانب سے اندھیروں سے نور کی طرف نکل آنے کی  نیت   ہو ۔ ؛6- نیت ہو کہ قرآن دلوں کی سختی کا علاج کرتا ہے، حیات ...

مدارس ‏اور ‏رمضان ‏

ماہِ رمضان، مخیرین اور مدارس اسلامیہ  چند گزارشات ٭ چند تجاویز ازقلم  عبد السلام بن صلاح الدین  الفیضی المدنی  (داعی جمعیۃ الدعوۃ و الارشاد و توعیۃ الجالیات ‘محافظۃ میسان‘ سعودی عرب)  Email:smadani80@gmail.com ~~~~؛ الحمد لله رب العالمين، و الصلاة و السلام الأتمان الأكملان على أشرف الأنبياء و المرسلين، نبينا محمد بن عبد الله الأمين و على آله الطيبين الطاهرين و على أصحابه الغر الميامين أجمعين، و من تبعهم بإحسانٍ إلى يوم الدين أما بعد!  پھلا پھولا رہے یا رب چمن میری امیدوں کا ۔جگر کا خون دے دے کر یہ بوٹے ہم نے پالے ہیں رمضان کی آمد آمد ہے، ملک میں لاک ڈاؤن ہے، پورے عالم میں کورونا وائرس نے تباہی مچا رکھی ہے، پوری دنیا قلق و اضطراب میں مبتلا ہے، اور اربابِ مدارس اہل خیر کی طرف ٹکٹکی باندھے دیکھ رہے ہیں، اسی تناظر میں کاتبِ سطور نے یہ تحریر ترتیب دی ہے، جو انتہائی عجلت میں عمل میں آئی ہے، اس امید کے ساتھ اصحابِ خیر، اربابِ ثروت و دولت اور اہل جود و سخا کی خدمت میں پیش کرنے کی سعاد...

سلفی تحقیقی اردو لائبریری

www.salafitehqiqilibrary.com   سم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ سلفی تحقیقی لائبریری میں آپ کا استقبال ہے. اردو سلفی تحقیقی الکٹرانک، پی ڈی یف کتب لائبریری سلفی محقق علماء کے مدلل، تحقیق و تخریج شدہ، خوش خط، انتہائی مفید، علمی و اصلاحی کتب. خادم خدام اسلام  سید محمد عزیر ادونوی  اڈمن سلفی تحقیقی لائبریری Syed Mohammed Uzair Adonvi +919059677668 Salafi Tehqiqi Library سلفی تحقیقی لائبریری Website: ویبسائٹ: https://salafitehqiqilibrary.wordpress.com/ Whatsapp Group: واٹسپ گروپ: 1. https://chat.whatsapp.com/5lh9ELcMTj3Igie3HuAUZj 2. https://chat.whatsapp.com/4IdtkLs7vPiK7RcXxbe2rG 3. https://chat.whatsapp.com/BhpsT7TTHrBIi7ujN32N2w 4. https://chat.whatsapp.com/Gv1FwjxaTNvE3dn1CPalyk فیس بک گروپ: https://www.facebook.com/groups/395556037590676/ ٹیلی گرام چینل: Telegram Channel: https://t.me/salafitehqiqitutub ~~~~ شئیر .